واک ان ٹیسٹ انٹرویو (ڈرائیور) 2022-03
.Ad No ایک پبلک سیکٹر ادارے کو مفتی اور مسابقتی ماحول میں کام کرنے کے خواہشمند ڈرائیور حضرات کی ابتدا عارضی بنیادوں پرضرورت ہے جو
کہ درج ذیل معیار پر پورا اترتے ہوں۔
آسامی
ڈرائیور - On Contract Basis) III)
-/38,000 تقریباً ماہانہ
میٹرک ہمراہ کارآمد HTV اور LTV ڈرائیونگ لائسنس HTV لائسنس کے اجراء کے بعد کم از کم تین سالہ تجربہ
تجرب
متفرق شرائط وضوابط:
درخواست دہندہ کی امیدوارگی اس کی فراہم کردہ دستاویزات / معلومات کی مکمل جانچ پڑتال سے مشروط ہوگی۔ منتخب شدہ امیدواران کی علیمی اسناد اور کارآمد ڈرائیونگ لائسنس متعلقہ اداروں سے تصدیق کرائے جائیں گے۔ جعلی تعلیمی اسناد اور جعلی ڈرائیونگ لائسنس والے افراد کے خلاف سخت ترین تادیبی کارروائی کی جائے گی جس میں ملازمت سے بر خوانگی بھی شامل ہے۔ ۔ درج بالا آسامی کے لئے عمر کی حد 35-18 سال ہے تاہم مروجہ قوانین کے مطابق عمر کی بالائی حد میں رعایت دی جا سکتی ہے۔ ۔ اضافی تجربہ کی بنیاد پر مروجہ قوانین کے مطابق مطلو تعلیمی قابلیت میں رعایت دی جاسکتی ہے۔ صرف وہی تجر بہ قابل قبول ہوگا جو کارآمد HTV ڈرائیونگ لائسنس کی تاریخ اجراء کے بعد حاصل کیا ہو۔ -- مثالی سروس ریکارڈ کے حامل ڈی ایم ٹی ٹریڈ کے سابقہ فوجی حضرات بھی درخواست دینے کے اہل ہیں۔ سرکاری انیم سرکاری اداروں میں ملازم افراد درخواست کے ہمراہ اپنے اداروں کا NOC فراہم کریں۔ تعلیمی قابلیت، تجر بہ اور عمر کی بالائی حد کافین واک ان نمیٹ انٹرویو کی تاریخ سے ہوگا۔
دوہری شہریت کے حامل افراد یا غیر ملکی خاتون سے شادی کرنے والے درخواست دینے کے اہل نہیں۔
۱۰ درخواست گذاران کو ٹیسٹ انٹرویو کے وقت اپنی مکمل تعلیمی قابلیت اور تجربے کے کاغذات مہیا کرنا ہوں گے کوئی بھی تعلیمی
قابلیت / تجر به بعد ازاں بتانے کی صورت میں قابل قبول نہ ہوگا ۔ موقع پر کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد صرف موزوں ترین امیدواروں کو ہی ٹیسٹ انٹرویو دینے کی اجازت ہوگی۔ ۱۲۔ انتخابات کے لئے چھوٹی گاڑیوں پر ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ بڑی گاڑیوں بشمول بس اور ٹرک پر میٹ از مالیا جائے گا۔
۱۳ نیت / انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواروں کوئی اے ڈی اے او انہیں کیا جائے گا۔ ۱۴ خواهشمند امیدواران مورخه 06 دسمبر 2022، بوقت صبح 8 بجے اپنی اصل دستاویزات (شناختی کارڈ، تعلیمی اسناد، ڈرائیونگ
لائسنس، آرمی ڈسچارج بک، دو عدد تازہ تصاویر ) اور تمام دستاویزات کی دو عدد تصدیق شدہ فوٹو کا ہیوں کے ہمراہ ، ہمارے ریکروٹمنٹ
آفس بالمقابل کالج آف ای اینڈ ایم ای نزد گولز و موڑ ، پشاور روڈ راولپنڈی پر رپورٹ کریں۔
نوٹ:
کرونا جیسے موذی مرض کی صورت حال کے پیش نظر تمام امیدواران کو احتیاطی تدابیر اختیار کرتاہوں گی۔ چہرے پر ماسک اور آپس میں کم از کم چھ فٹ کا فاصلہ رکھیں۔ نیز بخار اور کھانسی کی صورت میں امید وار کو ٹیسٹ انٹر ویومیں
جائے گا۔ تحریری امتحان کے لئے تمام امیدواران انتخابی گفتہ ار یا قلم محاولا ہیں۔
ڈائریکٹر (HRM)
پی او بکس 2381 ، اسلام آباد
For more jobs
مزید نوکریوں کے بارے میں جاننے کے لیے
لیڈی کیڈٹ کورس (LCC-22) کے ذریعے پاک فوج میں بطور کیپٹن شامل ہوں۔
شارٹ سروسز کمیشن 2023 کے ذریعے پاکستان نیوی میں شامل ہوں۔
فوری ضرورت برائے قطر مڈ فوری ضرورت برائے قطر مڈ گلف گروپ انڈسٹریل الیکٹریشن تنخواہ 111000.00 پاکستانی
فوری ضرورت برائے قطر مڈ گلف گروپ انڈسٹریل الیکٹریشن تنخواہ 111000.00 پاکستانی
Comments
Post a Comment