وزارت دفـاع میں آسـامــیاں خـالـي هـيں تعداد اسامی ۵ تعلیمی قابلیت پرائمری اشاعت اشتہار 13نومبر-2022
وزارت دفـاع
اسـامــان خـالـي هـين
تعداد اسامی
تعلیمی قابلیت
اشاعت اشتہار 13-11-2022
زمرہ/سیکٹر:حکومت
اخبار:دنیا جابز
تعلیم: پرائمری | درمیانی | میٹرک
آسامی کا مقام: راولپنڈی، پنجاب، پاکستان
انڈسٹری : وزارت دفاع ملازمت کی قسم: مکمل وقت
متوقع آخری تاریخ: 29 نومبر، 2022
اشتہار کے مطابق
1 انچ ایس ۔ ون ، وہیکل مکینک ، بی و بیکل
انچ ایس ٹو ،الیکٹریشن و دیکل (بی پی ایس ۔ 2
3. ایچ ایس ٹو ، وہیکل مکینک ، ٹی وہیکل
کک
نائب قاصد (بی بی ایس۔ 01
عام
معلومات
ایک سرکاری ادارے کو مندرجہ ذیل اسامیوں مستقل بنیادوں پر تعیناتی کیلئے
پاکستانی شہریت رکھنے والوں سے درخواست مطلوب میں مقررہ معیار پر پورا اتر نے والے
امیدوار | سادہ درخواست کے ہمراہ دوعد وسادہ جوابی لفافے بنام آفیسر کمانڈنگ 554
لائٹ ورکشاپ سیکشن ای ایم ای سکول آف انفنٹری اینڈ کالکس کو بند کینٹ کو اشتہار کی
اشاعت کے پندرہ (15) دن کے اندر ارسال کر میں ۔ منظور شدہ ادارے سے اضافی تعلیم
اور متعلقہ تجر برکھنے والے امیدوار کوترجیح دی جائے گی مطلو بتعلیمی قابلیت تجربہ
اور علاقائی صوبائی کون کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے تمام اسامیوں کیلئے عمرکی مقرر
واحد 18 سے 30 سال ہے:
۔1.
امید وارا پی درخواستیں بمد تعلیمی اسناد، ڈومیسائل،
تجربہ کے سرٹیفکیٹ، قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول ، دو عدد پاسپورٹ سائز
تصاویر کے ساتھ 28 نومبر 2022ء تک |
ارسال کریں۔ 2. امیدوار درخواست میں اپناموبائل نمبر تر مرکریں ۔
نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جاۓ گا۔
3. معذورافراداور اقلیت کوکو یہ سٹم کے مطابق بھرتی کیا جاۓ گا۔معذورافراد مجاز میڈیکل
بورڈ سے تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ اور اسناد درخواست کے ساتھ منسلک کریں۔ 4. سرکاری
ادارے میں کام کرنے والے افراد اپنے محکمے کے توسط سے درخواستیں ارسال کر میں۔ 5.
بی پی ایس 1 و 4 کے علاوہ تمام درخواستوں کے ساتھ مبلغ 400 روپے کا پاٹل آرڈر نام
کمانڈنٹ سکول آف انفنٹری اینڈٹیکس کو یہ کینٹ لازمی ارسال کریں۔ 6. امیدوار جن کی
عمر اشتہار کی اشاعت کے 15 دن بعد تک 18 سے 30 سال تک ہے، درخواست دے سکتے ہیں۔
(1) سندھ دی ، بلوچستان ،آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور قبائل کے لیے 3 سال کی رعایت
ہے۔ (2) معذور افراد کیلئے 10 سال ۔ (3) وزیر اعظم امدادی پیکج کے تحت بھرتی ہونیوالے
امیدواروں کیلئے 5 سال ۔ (4) ریٹائرڈ فوجی افراد کیلئے 15 سال ( آخری تاریخ تک زیادہ
سے زیادہ عمر 45 سال ) ۔ (5) حاضر سروس ملازمین یا ایسے کنٹریکٹ ملازمین جن کا
کنٹریکٹ مسلسل 2 سال کا ہو،ان کیلئے عمر کی بالائی حد میں 10 سال ( زیادہ سے زیادہ
عمر 55 سال ہو ) ، کی رعایت ہے۔ 7. درخواست گزارٹیٹ اور انٹرویو کے وقت اصل اسناد
لازمی پیش کرے گا۔ ٹھیٹ اور انٹرویو کیلئے آنیوالے امیدواروں کوکوئی ٹی اے ڈی اے
نہیں دیا جاۓ گا۔ 8. کسی قسم کی راہنمائی کیلئے اس نمبر 3515336-0348 پر رابطہ کریں۔
1ایڈریس: 554 لائٹ ورکشاپ سیکشن ای ایم ای سکول آف انفنٹری اینڈ ٹیکٹکس،
کوئٹہ کینٹ
Comments
Post a Comment