اشتہار برائے بھرتی خالی آسامیاں ۲۰۲۲
میونسپل کمیٹی چوآسیدن شاہ میں شاندار کلاس فور کی بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے،جلد از جلد اپنے کوائف مکمل کرکے کمیٹی کے دفتر میں جمع کروائیں۔
میونسپل کمیٹی چوآسیدنشاہ میں درج زیل درجہ چہارم کی خالی آسامیاں پر پانچ سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر تعیناتی کے لیے تحصیل چوآسیدنشاہ کے سکونتی اہل افراد سے درخواستیں بمعہ دو عدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر تعلی اسناد ، ڈومیسائل تجربہ کا سرٹیفیکیٹ ، میڈیکل معذوری کا سرٹیفیکیٹ اوور کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول بنام چیف آفیسر میونسپل کمیٹی چوآسیدن شاہ دفتری اوقات کار میں مورخہ ۳۰ نومبر ۲۰۲۲ تک مطلوب ہیں۔نامکمل غیر تصدیقشہدہ اور آخری تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہ ہونگی
درخواست دہندگان مورخہ چھ دسمبر ۲۰۲۲ بوقت ۹ بجے دن بمقام دفتر میونسپل کمیٹی چوآسیدن شاہ انٹرویو کے لیے روبرو سلیکشن کمیٹی بمعہ اصل اسناد شناختی کارڈ و دیگر کوائف پیش ہوں گے اور اسکے لیے
نہیں دیا جائے گا TA/DA
مجاز اتھارٹی کو اختیار حاصل ہے کہ بغیر وجہ بتائے کسی ایک یا تمام درخواستوں کو مسترد کردے۔۔ سلیکشن ریکروٹمنٹ کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہو گا اور بھرتی پنجاب کنٹریکٹ ریکروٹمنٹ پالیسی ۲۰۰۴کی ترمیم شدہ پالیسی ۲۰۲۲ کے مطابق خالصتاًمیرٹ کی بنیاد پر کی جائے گی۔
بھرتی پانچ سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوگی اور کنٹریکٹ میں توسیع تسلی بخش کارکردگی پر ہو گی اور غیر تسلی بخش کارکردگی کی بنیاد پر بغیر نوٹس کے کنٹریکٹ کی منسوخی یا نوکری سے فارغ کیا جا سکے گا۔
سرکاری ملازمین اپنے محکمے کے توسط سے درخواست دینے کے اہل ہوں گے
کنٹریکٹ پالیسی کے مطابق موزوں امیدواروں کے لیے عمر ۱۸سال تا ۲۵سال ہے
جنرل امیدوار کے لیے ۷ سال خواتین کے لیے ۱۰سال اور معذور افراد کے لیے ۱۵سال درکواست ضمع کروانے کی آخری تاریخ ۳۱دسمبر ۲۰۲۲ ہوگی۔
یونسپل کمیٹی کا کیا کردار ہے؟
زمین کے استعمال اور عمارتوں کی تعمیر کا ضابطہ۔ شہری منصوبہ بندی بشمول ٹاؤن پلاننگ۔ معاشی اور سماجی ترقی کے لیے منصوبہ بندی۔ گھریلو، صنعتی اور تجارتی مقاصد کے لیے پانی کی فراہمی۔
لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (LGCD) کو حکومت کے بیان کردہ مقاصد کے حصول کے لیے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ (PLGA) 2019 کو نافذ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ مزید یہ کہ ایل جی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ کا اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ایک اوور سینگ کردار ہے کہ مقامی حکومتیں صوبائی فریم ورک کے اندر اپنے کام انجام دیں اور وفاقی اور صوبائی قوانین کی پابندی کریں۔ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (LGCD) کو گڈ گورننس کے لیے پنجاب کے بڑے شہروں اور بڑے پیمانے پر شہری اضلاع کی مخصوص ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔
LGCD ایک مشن کے ساتھ کام کر رہا ہے تاکہ مقامی حکومتوں کی خود مختار اور ذمہ دارانہ فیصلہ سازی کے لیے ماحول پیدا کرنے میں مدد اور رہنمائی کی جا سکے۔ اس سے سماجی شعبوں میں خدمات کی فراہمی میں بہتری آئے گی اور مقامی علاقے کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا۔
لوکل گورنمنٹ، الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے شہریوں کی مخصوص ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کام کر رہا ہے جو کہ لوکل گورننس کے دائرے میں آتے ہیں۔ محکمہ کو خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کو نافذ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے تاکہ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے متعارف کردہ لوکل گورنمنٹ ریفارمز کے بیان کردہ مقاصد کو حاصل کیا جا سکے۔ محکمہ کے پاس اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ریگولیٹری اور انتظامی کام بھی ہیں کہ صوبے بھر کی مقامی حکومتیں نئے قانون کے تحت متعارف کرائے گئے پالیسی فریم ورک کے اندر اپنے کردار اور کام انجام دیں۔
Comments
Post a Comment